مدارس کے طلبا کا نظم و ضبط ، اور ایک بے ادب بے نصیب ٹائپ نسل جو ، بقول حسن نثار، ڈیٹ مارتی اقتدار میں آگئی ۔
نا مطالعہ ، نہ تربیت ، نہ سیاسی شعور، نہ کسی قسم کی کوئی نالج
نہ زندگی کا بتہ نہ بندگی کا۔
جو کچرا ٹی وی نے ذہن میں ٹھونسا، اس کو صحیفہ مقدس ماننے والے
nnکیسے موازنہ ہو سکتا ہے آخر؟
مارچ کے نظم و ضبط پر حیرت کرنے والوں پر حیرت ہے
پوسٹ – 2019-10-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد