پوسٹ – 2019-10-18

رائٹنگ پریکٹسnnایک حادثے کے نتیجے میں، آپ اسپتال میں ایڈمٹ ہیں ،آپ کو ہوش آتا ہے ،آپ واش روم جاتے ہیں ، آپ دیکھتے ہیں کہ، آپ کا چہرہ آپ کا چہرہ نہیں ہے ، آپ گھبرا کر ڈاکٹر کو بلاتے ہیں، ہل ڈاکٹر کمرے میں داخل ہوتا ہے ہے تو آپ یہ دیکھ کر بے ہوش ہوتے ہوتے بچتے ہیں کہ آپ کا چہرہ اس کے چہرے پر لگا ہوا ہے ۔۔
آپ اس سے استفسار کرتے ہیں تو وہ بتاتا ہے ،کہ آپ ہی نے اپنے چہرے کی سرجری آرڈر کی تھn جبکہ آپ کو حادثے سے پہلے اور حادثے کے بعد کا کچھ بھی یاد نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.