پوسٹ – 2019-10-17

کسی کے گھورے جانے کا احساس ہونے کے لیے، ضروری نہیں کہ، آپ اس کی طرف متوجہ ہوں۔
لاشعور بتا دیتا ہے کہ کوئی، اپنی باجی کا رشتہ لیے گھور رہا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.