پوسٹ – 2019-08-17

خبط عظمت ایک نفسیاتی بیماری ہے
جس کا نامnDelusion of Grandeur nاس کا مریض ایک فیز میں جا کر خود کو ، خدا تک سمجھ بیٹھتا ہے
سیکرڈ گیم کے nگنیش کا نام بھی شاید وہ ہاتھی کے منہ والے بھگوان کا نام بھی ہے۔
خیر مزے کی بات یہ ہے
آئی ایم سپریر کی یہ بیماری، بہت سی وجوہات کی وجہ سے ہوجاتی ہے، جن میں سے ایک وجہ، کوکین اور ایل ایس ڈی کا نشہ بھی ہے۔nnبھٹو یاد ہے ؟nnکہتا تھا، میری موت پر ہمالیہ روئے گا۔nnبھائی تو پہلے مر تو جا،n گلوبل وارمنگ برف زار پہاڑوں کی ٹھوک کر انہئں ان کے آنسوؤں میں ڈبو رہی ہے
اور اب تک زندہ گھوم رہا ہے۔۔nnہونہہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.