زندگی ، ریاضی ہے، کوئی مسحور کن ریاض نہیں ۔ 2nnجب آپ کسی بھی وجہ سے، کسی بھی قسم کے حالات کے گرداب میں پھنسے ہوئے ہوں۔
اپنی قسمت ،معیشت، یا دوسرے لوگوں کو الزام دینے سےحتی الامکان، گریز کریں۔ nnکیونکہ آپ کی خوشی یا آپ کے ناخوش ہونے کا کوئی بھی تعلق کسی بھی طرح ،مذکورہ بالا عوامل کے ساتھ نہیں ہوتا ۔
آپ کو چاہیے کہ آپ ربط، ہم آہنگی ، پیٹرنز کو تلاش کیجئے
خصوصا اس وقت، جب آپ کچھ حاصل کرنا چاہ رہے ہوں۔nn اس عمل کے دوران پیش آنے والے معاملات اچھے/برے میں موجود کون سے پیٹرنز کا ہاتھ ہے ان پر غور کیجئے۔
پوسٹ – 2019-08-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد