پوسٹ – 2019-08-16

آپ کی شخصی بہتری کی راہ رکاوٹ ڈالنے والی، چار خصلتیں۔nnدوسری خصلتnnنقل اور موازنہnnموازنہ کرنے مطلب ہے ، ریس کا حصہ بن جانا، آگے بڑھںے سے زیادہ ہرانے پر توجہ لگانا۔nnیہ مکروہ مائنڈ سیٹ اکثر ایسے جملے بولتا نظر آتا ہے۔nn’ فلاں بھی تو ایسے ہی کرتا ہے’nnنقل کا مطلب ہے کہ اندھا دھند کاپی کیے جانا۔ اور خود میں کچھ تبدیل / امپروو نہ کرنا۔nnاگر موازنہ کرنا ہی ہے تو خود سے کیجئے،n آپ کل کیسی تھیں
آپ آج کیسی ہیں(تصویر بھیجو دیکھ کے ڈیلیٹ کردوں گا)n کل اور آج میں آپ نے کیا سیکھا کیا جانا ، کیا بہتری اپنائی۔ ؟
کسی اور سے موازنہ، بے عمل اور منفی /رنڈی رونے ڈالنے والے کرتے ہیں, آگے ںڑھنے والے ، ان پہ تمسخر، تھوک کے نکل جاتے ہیں۔
اس تھوک کو ایسے کچرا ذہن افراد، غرور کہتے ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.