پوسٹ – 2019-08-09

جن جن کنواروں کو کشمیر چڑھا ہوا ہے، وہ ذرا اپنی پسند کی شادی کی بات، یا کم ازکم جنرلی اپنی شادی کی بات، اپنے والد صاحب سے کر کے دیکھ لیں۔ nمعدے میں پھنسے مطالعہ پاکستان میں یقینا افاقہ ہوگا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.