پوسٹ – 2019-08-06

# پروفیشنل اور شوقیہ میں فرق۔nnپوسٹ – 1nnپروفیشنل، کسی بھی کام میں، شیڈول/باقاعدگی کو ترجیح دیتا ہے، جب کہ شوقیہ، دوسری ترجیحات کو، شیڈول خراب کرنے کی اجازت دے دیتا یے nnپروفیشنل، روزانہ،وقت مقررہ پر، پہنچتا اور کام شروع کرتاہے، خصوصا، اس وقت بھی، جب اسے یہ کام پسند نہ آرہا ہوں۔
یقین کیجیے،صرف ایک یہی عادت، آپ کے وقت کو، نناوے فیصد، مفید اور بہتر بنا دیتی ہے۔
آپ اپنی زندگی میں کچھ بھی بننا چاہتے ہوں، کوئی بھی صلاحیت اپنانا چاہتے ہوں، لیکن اگر آپ صرف اس وقت کام کریں گے، جب آپ موٹی ویٹ ہوں یعنی اگر آپ موڈ کے غلام ہوں، تو آپ میں، نہ مستقل مزاجی آئے گی، نہ ہی پروفیشنل ازم۔ nnنوٹ: مجھے روز یہ اچھا مثبت اور میٹھا میٹھا موٹی ویشنل گیان بانٹنے سے چڑ ہے، پر مین مستقل مزاجی سیے لکھنا سیکھنے کے لیے دوسروں کو ںاقاعدگی سے پکاتا ہوں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.