ایک مضمون ، اگر ایک سے ڈیڑھ پیج کا ہے ، اور آپ کو مکمل کرتے موت پڑ رہی ہو ، کیوں کہ آپ کی عمر کی وجہ سے آپ میں مستقل مزاجی ، نام کو نہیں ۔۔ nnتو مندرجہ ذیل کوششیں کیجئے nnپانچ لائنز/ ایک پیرگراف لکھئیے
اور پھر جب ڈسٹریکٹ ہوجائیں تو ، اس دن مضمون کو نہ دیں ، بلکہ اس سے متعلق کچھ نہ کچھ ہلکا پھلکا چلتے پھرتے پڑھ لیں nپھر اگلے دن ، مزید پانچ سات لائنز ایڈ کریں nاوپر والے تین سٹیپس دہرائیں nnنتیجہ : کم کرو ، روز کرو، مکمل کرو۔
کمسنی آپ کو ایک ساتھ سب کچھ کرنے پر مائل کرے گی ، اور پھر آپ نے ککھ کچھ نہیں کرنا- اور بعد میں ایک گھٹیا سا استعارہزدہ پیرا گراف جو صرف آپ کی ذہنی پراگنددگی کا اظہار ہو گا، وہ آپ نے سٹیٹس پر تھوک کر ، خود کو رائٹر سمجھنا ہے
پوسٹ – 2019-08-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد