پوسٹ – 2019-07-30

یار یہ ، کون سی لڑکیاں ہوتی ہیں ، جو ڈانس دیکھ کر پھنس جاتی ہیں nnاگر ایسا حقیقت میں ہوتا ہے ، تو اپنی بے ڈھب قسمت پر رو ہی سکتا ہے بندہ nکی بورڈ کے علاوہ تو کہیں بھی کچھ نہیں ہلتا اپناn:(nکیا میں اس کی شادی میں صرف ڈی جے ہی بن سکتا ہوں ؟nnدفلی والے دفلی بجا
میرے گھنگرو بلاتے ہیں nآ—-nمیں ناچوں تو نچاnnمیں تو ڈفلی بھی نہی بجا سکتا اب n:'(

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.