قدرتی حسد یا کم ظرفی سے قطع نظر، اکثر اوقات خواتین، اس شخص کی طرف نسبتا زیادہ مائل ہوتی ہیں، جس کے اطراف میں دوسری عورتوں کا جمگھٹا رہتا ہو۔ nاس کی ایک سادہ سی وجہ یہ ہے، کہ چونکہ خواتین سیف زون میں رہ کر , ہاتھ پاوں بچا کر کھیلنے کی عادی ہوتی ہیں، اس لیے انہیں ، ایسے مردوں سے خطرے کی بو نہیں آتی ، جو پہلے سے ہی بہت سی عورتوں سے کسی بھی طرح کا میل ملاپ رکھتا ہو۔۔nn میل ملاپ پروفیشنل بھی ہو سکتا ہے اور انٹی میسی لیول پہ بھی، دونوں صورتوں میں نئی عورت، ہمیشہ لاشعوری طور پر ایسے مرد کو زیادہ محفوظ حصار کے طور پر تصور کرے گی جس کا ثبوت اسے یا اس کے لاشعور کو، اس شخص کے گرد موجود ،دوسری عورتوں کا ہجوم دے رہا ہوگا۔
کیوں کہ اگر وہ شخص کسی بھی عورت کے لیے غیر محفوظ ہوگا تو بہر صورت کوئی بھی اس کے گرد نہ منڈلائے، یہ سادہ سی نفسیات عورت کو، مرد کے آگے پیچھے لگائے رکھتی ہے۔۔ یہ بد چلنی نہیں، فطرت ہے،۔nnاور ظاہر ہے، جنوبی ایشیا کی پاپا کی پرنسز سب تو نہیں پر اکثر سے زائد ڈسٹرب ہارمونز اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں، نہ فطرت کا پتہ نہ، شعور لاشعور کا، بس اس لیے، گھٹیا کم ظرفی اور جیلسی پہ اتری ہوتی ہیںnn- کشش الرجال
پوسٹ – 2019-07-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد