ڈرٹی جان ، بڑامزے دار انگریزی ڈرامہ/ سیزن یے۔
مختصرا یہ کہ سٹوری سپوائل کیے بغیر تھوڑا سا بتانے کی کوشش کرتا ہوں۔ nکہنہ سالی کی حد تک خوب صورت عورت تین چار شوہروں کی دھتکاری ہوئی ، سو کالڈ انڈیپنڈنٹ عورت، پانچوں بار شادی کرتی ہے، اور اسے محسوس ہوتا ہے کہ یہی ہے سپنوں کا راجا
اس عورت کی بیٹیاں اسے سمجھاتی ہیں ک
ہ اماں ہوش کر
انی نہ ہو ۔ اے بندہ ٹھیک نئی لگدا
پر وہ عورت ہی کیا کہ قسمت کے ٹھڈوں کے بغیر مان جائے
خیر ۔۔nnباقی سیزن خود دیکھ لو
کیوٹ سی آثار قدیمہ ٹائپ شادی ، کھنڈر کیسے ہوتی یے۔۔۔ nnDirty Jonnnنوٹ:کسی نے دیکھا ہوا ہو، تو سپوائل کرنے سے گریز کرے
کیوں کہ ابھی کچھ باقی ہے۔۔
پوسٹ – 2019-07-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد