پوسٹ – 2019-05-04

پاکستانی مردوں کی میشا پرحسرتوں کااندازہ اس بات سے کرلیں کہ اس کیس میں ، ان کی مخالفتیں ، مبینہ طور پرشکار کے ساتھ ہیں ،جب کہ یہ وہی لوگ ہیں ،جوبس سٹاپ پر کھڑی لڑکی کے ،الہامی بھائی بن جاتےہیںnnاس مخالفت اورجگتوں کی وجہnnنوٹ:میشا تو ہمیں بھی ہراس کرنا ، پلیز نا–

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.