پوسٹ – 2018-09-14

“ایک بار جو میں نے کمٹمنٹ کر لی ، اس کے بعد تو میں خود کی بھی نہیں سنتا “nnیہ مشہور ڈائیلاگ سلمان خان کی بہت کم اچھی فلموں میں سے ایک “وانٹڈ” کا ہے ۔
بہت اچھا ڈائیلاگ ہے ، خوشگوار حیرت کی بات یہ ہے کہ سلمان خان نے اسے ادا بھی اچھے سے کیا ہے -nnپر کیا یہ ڈائیلاگ ، اسٹرکچر، معانی ، اور مافی اضیمر کے حساب سے درست ہے ؟ گویا ایک شخص یہ اعتراف کرتا ہے کہ وہ جب کمٹمنٹ کرلے تو پھر اس سے پہچھے نہیں ہٹتا، چاہے اس کا من اسے اتنا مجبور کرے ، کوئی بھی صورت حال پیش آجائے ، وہ پھر اپنی بھی نہیں سنتا-nnفلم پرانی ہے ، لیکن بارہا دیکھی ہے کہ پسند ہے — پر جب دیکھتا ہوں یہ سوچتا ہوں کہ یہ بھی تو ایک کمٹمنٹ ہی ہے کہ خود کی بھی نہیں سننی تو یہ ڈائیلاگ اپنے آپ میں ایک تضاد ہے ، ایک پیراڈاکس ہے ۔nnکیا کہتے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.