پوسٹ – 2018-09-12

یار ایک بات بتاو ، ایک موقف یہ ہے ، مان لیا ۔
کلثوم نواز کی موت پر آنسو بہانا ، منافقت ہے ، کرپٹ آدمی کی بیوی اور کرپٹ خاندان کی سربراہ کے انتقال پر مجھے کوئی دکھ نہیں ۔۔ ایسے ہر دکھ کر اظہار یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہمیں ماڈل ٹاون کے شہدا کے خون کا احساس نہیں ۔nnدوسرا موقف یہ ہے مان لیا ۔nnنواز شریف کی بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر ، قادیانی نواز وزیر اطلاعت فواد چوہدری اور اسے اپوائنٹ کرنے والے وزیر اعظم عمران خان اور ان دونوں کو اپوانٹ کرنے والے تایا ابو نے ، کلثوم نواز کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایک بہادر خاتون قرار دیا nnتو اس میں مسئلہ کیا ہے ؟ ایک پارٹی پالیسی ہے ، ایک حکومتی پالیسی ہے ، ایک کارکن پالیسی ہے اور کیا یہ سب لوگ صرف حکومتی عہدیدار ، ہیں ، انسان نہیں ، ان کا دل نہیں ، —- nلیکن انسان — وہ انسانی ہمدردی لیکن یہ تو کرپٹ عورت کا انتقال —nnمطلب ؟
کچھ نہیں تو یہ قندھاری سگریٹ چیک کر–

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.