پوسٹ – 2018-09-07

کچھ کنجروں کا بس چلے تو لات کھانے کے بعد بھی محبوبہ کے بچوں کا ماموں کہلوانے میں بھی فخر محسوس کریں۔ یہ عشاق کی وہی کلاس ہوتی ہے جو یہ کہتےہیں کہ کیا ہوا جو وہ میری نہیں ہویی اگر وہ خوش یے تو میں بھی اس کی خوش ہوں خوش ں ۔۔۔ابے خوش نہیں بلکہ خشک ہےاور اتنا تجھے جو خوشیاں چڑھی ہوی ہیں تو بغیرتا ایک بات بتا کہ وہ محبوبہ تو تیرے آنے سے پہلے بھی خوش تھی۔۔۔ جا ہن چرساں پی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.