پوسٹ – 2018-09-07

میں ایک بار درویش کے پیچھے بیٹھاہوں یعنی بایک پر۔ مجھے لگتا ہے درویش خود بھی اپنی سلاجیت کھاتا ہے۔ اس کا بس نہیں چل رہا تھا کہ الٹا بیٹھ کر بایک چلالیے۔ اور تو اور اس نے پورے رستے بھرپور کوشش کی کہ مجھے سلاجیت کا گاہک بنا لے لیکن میرے مستقبل سے مایوس منہ کو دیکھ کر درویش بھی مایوس ہوگیا اور چپ چاپ بایک چلانے لگا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.