حکومت میں آکر گٹکے اور مین پوری کو سبسڈائزڈ کردیں گےnn، مین پوری ٹاسک فورس کی تشکیل اور
ماوا سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے گا
ترجیحی بنیادوں پر ون ٹو ون ، جے ایم اور پان پراگ کی nقیمتوں میں کمی کر کے سپلائی کو یقنیی بنایا جائے گاnnگاڑھی او ر لمبی پیک مارنے والوں کے لیے اسکالرشپس کا اعلان
حقیقی گٹکا خور چئیرمین نے الیکشن کے منشور پر پیک مار کر عزم کی تجدید کی.
پوسٹ – 2018-05-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد