پوسٹ – 2018-05-06

پچیس روپے کے گرما گرم ماوتھ فل قسم کے آلو والے نان اور پینتیس روہے کے شیرمال کا کیا موازنہ کیا جائے، ہیں جی nبارش کے بعد. چار آلو والے نان، خالص دہی ، nاور چار بندے سو رپے میں رج کر کھالیں تو پانچ پانیوں کی سرزمین کی برکت ، خلوص اور کوالٹی کا اعتراف نہ کرنا nبدیانتی ہوگی.

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.