پوسٹ – 2018-03-08

یوم خواتین اگر کسی کے نام کرنا ہی ہے تو اس ہستی کے نام کریں، جس نے آپ کو پال پوس کر اس قابل بنایا، کہ آج اپ معاشرتی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے کسی کی بہن بیٹی کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، اگر اس کی طرف مائل ہوتے ہیں تو صرف اس نیت سے کہ نکاح کر کے گھر کی عزت بناوں گا، اپنا نام دوں گا، کفالت کروں گا۔ اور صرف ایک دن نہیں بلکہ سال کے تین سو پینسٹھ دن اس ہستی کے قدم چومیں جس نے آپ کو یہ شعور بخشا کہ آپ نکاح کی حرمت اور فضیلت کو سمجھتے ہیں ۔ ورنہ گوشت تو جانور بھی کھا ہی لیتا ہے ، زندگی تو اس کی بھی گزر ہی جاتی ہے ۔nn#InternationalWomenDay , #8March

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.