پوسٹ – 2018-02-16

جیسے اے پی ایس پشاور کا واقعہ ہمارےدل پروار تھا، بالکل اسی طرح امریکی اسکول میں فائرنگ کا اندوہناک۔سانحہ بھی رلادینے والا ہے۔ nکیوں کہ nبچے رنگ نسل قوم خطہ
کی تفریق سے بالاتر ہوتے ہیں nکیوں کہ، بچے امن کے سفیر ہوتے nکیوں کہ بچے nمیرے نبی کی امت کے پھول ہوتے
دین فطرت کا خالص استعارہ ہوتے ہیں nn لیکن ،برا ہو ان لنڈے کے ایجنڈے پرکام کرنے والے ، راتب کے لیے اپنے نطفے سے باغی اپنی ولدیت سے انکاری اور غلاظت کا۔ شاہکار بے غیرت دیسی لبرلز کا
کہ جب بھی ایسا کوئی واقعہ ہوتا یے ۔۔ یہ حرام الدہر افراد لوگوں کو اس بحث میں الجھا لیتے nnکہ قاتل مسلمان تھا یا صلیبی۔ nبے غیرتوں دہشت گرد دہشت گرد ہوتا۔ ۔ اور دہشت گردی اس کا۔ مذہب nّوہ پاکستان میں کرے یا امریکہ nکم از کم بچوں کی لاشوں ہر اپنی ذہنی غلاظت نہ چھڑکو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.