بیویوں کے خلاف لطیفے پوسٹ کرنے والے اکثر بیچاروں کی مثال جیو کی امن کے آشا والے ڈرامے جیسی ہے ۔۔ nnوجہ ؟ آن دا ریکارڈ یہ پروگرام فوج کی زیر نگرانی شروع ہوا تھا۔۔ غلط یا صحیح ۔۔ کا مدعا نہیں مدعا یہ ہے ۔۔ کہ بیوی کے خلاف لکھنے والے اکثر غریب اپنی بیویوں سے اپنی رپورٹ کارڈ سائن کرواتے ہیں.

اترك رد