عورت کی خدمت گزاری کو ترس میں تبدیل کرنے والے مستقبل کے زن مریدوں کے لیےnn nاکثر نہیں لیکن جو عورتیں “شوہر کے گھر جا کر عیاشی کرنا” کا سبق لے کر آتی ہیں ۔۔ ان سے پورا محلہ بھِی اپنے کام نکلوائے تو کوئی رحم نہیں۔۔ کیوں کہ اس قبیل کی عورتیں ۔۔ خدمت گزاری کی آڑ میں شوہر اور اس منسلک تمام رشتے داروں کو چونا لگا کر پلاٹ ، جائیداد ، گھر گاڑی ۔ ان سب پر قبضے میں ید طولی بھی رکھتی ہیں۔۔ یعنی اپنی خدمت گزاری کی پوری پوری قیمت وصول کرتی ہیں۔۔ تو زیادہ غم نہ کھاو ان کا بیٹا

اترك رد