پوسٹ – 2016-08-16

واٹس ایپ گروپ پر موصول ہوننے والا ایک میسج nnاگر کوئی آدمی یا عورت آپ کے گھر آئے اور کہے کہ گورنمنٹ کی طرف سے ڈینگی اسپرے کرنے آئے ہیں تو بلا تصدیق اندر نہ گھسنے دیں وہ بے ہوشی کا اسپرے کر کے ڈکیتیاں کرنے والا گروہ ہے ۔
nنوٹ: عورت ہو تو اسے بلا جھجھک اندر بلا لیں ۔۔ اس نے کیا پٹ لینا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.