پوسٹ – 2016-08-13

ابے تو ہر بات کے جواب میں کال کیوں کر لیتا ہے ۔۔ میسج پر جواب دیا کرو نا
یہ میرا اسٹائل ہے nnاچھا ذرا یہ پڑھنا کیا لکھا ہے nیار میری اردو کمزور ہےnnیہ جو کہتے ہیں نا ۔۔ “میرا اسٹائل” ہے ۔ یہ اپنے کمپلیکس کو اسٹائل میں ڈبو کر پیش کرتے ہیں۔۔ تاکہ سامنے والا رعب میں آجائے اور انن کی عزت بھی سلامت رہے ۔۔
ان سے ان کے “اشٹائل” کے بارے میں چار سوال کرو۔۔ بس ان کی کہانی وہیں دی اینڈ ہوجائے گی ۔۔ کوشش کر کے دیکھو اگر تماشا دیکھنے کا شوق اور سچ فییس کرنے کی ہمت ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.