پوسٹ – 2016-08-12

یہ نو سے پانچ نوکری کرنے والے ۔۔ دوسروں کے آفس اپنے جذبے سے ڈیکوریٹ کرنے والے ۔۔ یہ لوگ کیا واقعی آزاد ہیں ؟ نوکری کا لفط تو نوکر سے ہے نا۔، اور ملازمت کا ملازم سے ۔۔ انگلش میں بھی private servant کیا کہتے ہو ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.