پوسٹ – 2016-08-08

ان کو سمجھ کیوں نہیں آتی ۔۔ نبی محبوب تھے خدا کے ۔۔ تم اگر خدا کو اپروچ کرلو تو محبوب تک پہنچ ہو ہی جائے گی ۔۔ مسئلہ کیا ہے ؟؟ کیا ہے اگر تم بھر دو جھولی یا محمد سے بھر دو جھولی میری یا خدایا کر دو ۔۔ تو کیا پرابلم ہے ؟؟ محمد کے تو نام میں حمد ہے ۔۔ تم کیسے خدا کو بائی پاس کر کے محمد تک جا سکتے ہو ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.