پوسٹ – 2016-08-07

مسلمان ایک گمراہ کافر سے : یار تم کلمہ پڑھ لو اتنے ذہین ہو کر اللہ کو نہیں مانتے nکافر : لا الہ اللہ محمد الرسول اللہ ۔۔ اور کچھ ؟
مسلمان : یار تم دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے nکافر : وہ تو ہر بچہ پیدا ہوتا ہی دائرہ اسلام میں ہے nمسلمان : ہاں تو
کافر : تو بھائی دائرہ ایمان کا کیا کریں ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.