پوسٹ – 2016-08-01

نعتیہ مشاعرے ، قوالیاں ،نوحے ، مرثیے اور حمد و نعت کے نام پر جبیں بھرنا ہی اگر دین ہوتا تو پھر حضرت بلال کی ازان پر لوگ روتے ہوئے گھروں سے باہر نہ نکلتے ۔ لیکن نہیں ۔۔ آسان ترین کام ہے یہ ۔۔ دو پیگ لگاو ۔ وجد میں آو، جیبیں بھرو اور پھر ولی کہلاو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.