رمضان میں طبیعت سے قادیانیوں کی پٹخنے کے بعد الحمداللہ ایک بار پھر اکاونٹ حملوں کی زد میں آگیا ہے ۔۔ ابے ہیکر کے _ودے جو بھی ہے ۔۔ پرائویٹ میں آجا پاس ورڈ دے دیتا ہوں ۔۔ ایسے تو تیرا باپ بھی نہیں کر سکتا۔۔ کچھ ۔۔ اس کے لیے آپ کو میرا لیپ ٹاپ اور موبائل دونوں ہیک کرنے پڑِیں گے ۔۔ ویسے اکاوںٹ میں کچھ ہے بھِی نہیں۔۔ ایی میل ہیک کرو تو مزا آئے ۔۔ تم جو طریقے آزمارہے ہو جانو۔۔ وہ بندہ ایک بلیک ہیٹ ورک شاپ میں سیکھ لیتا ہے ۔ کہو تو ای میل پوسٹ کردوں جس پر اکاونٹ سیٹ ہے ۔۔

اترك رد