مسلمان : اللہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں ۔۔ محمد اللہ کے رسول ہیں (سلی اللہ علیہ وسلم)nnایک غیر مسلم : اللہ ، بھگوان ، God صرف ایک ہے ۔۔ باقی سب اس کے روپ ہیں nnمسلمان : روپ نہیں اس کے بندے nnغیر مسلم : الفاظ کا فرق ہے ورنہ اللہ ایک ہی ہے ۔۔ اور باقی اس کے اوتارnnمسلمان : اللہ ایک ہی ہے باقی اس کے بھیجے گئے پیغمبر (ایک لاکھ چوبس ہزار)nnمسلمان: تم آدھے اسلام میں تو آہی گئے ہو بیٹا ۔۔ اللہ کو ایک ماننا اور باقیوں کو اس کا روپ یعنی بندہ ماننا۔۔ یہی اسلام ہے ۔۔ اب ذرا کالکی اوتار کے بارے میں پڑھ لینا nnغیرمسلم : آپ کو کیسے پتا اس کا۔۔ nnمسلمان : بھائی جان اوتار کا مطلب بھی پیغام بر ہی ہوتا ہے ۔۔اسپیشل والا اور کالکی اوتار کے بارے میں خود پڑھنا تو پتا چلے گا وہ کون تھے اور آپ کی بھگوت گیتا کیا کہتی ہے ان کے بارے میں nnغیرمسلم: بھائِ ساری باتیں یعنی جھگڑے صرف پیسوں کا کھیل ہے nnمسلم : میری امت کا فتنہ مال ہے ۔۔ یہ کون فرما کر گئَ ہیں۔۔ پتہ ہے nnغیر مسلم : نہیں nnمسلم: میں پھر کہتا ہوں اپنی کتابوں میں “کالکی اوتار ” کو پڑھو جا کر ۔۔

اترك رد