پوسٹ – 2016-07-13

انوراگ کے شپ میرا فیورٹ رائٹر اور ڈائریکٹر ہے ۔۔ وجہ اس کی لائف اسٹوری اور اس کا پروفیشنل کام ۔۔ اور عمر صرف چالیس یا بیالیس سال ۔۔ افسوس یہ ہے کہ وہ انڈیا میں ہے ۔۔ اور شرم کی بات یہ ہے کہ ہم نے تو قرہ العین حیدر بھی انڈیا بھیج دی ۔۔ ہمیں آج بڑی تکلیف ہوتی ہے کہ اگر کوئی پاکستانی بندہ یا بندی بالی ووڈ میں کام کر لے ۔۔ لیکن ہم سے اتنا نہیں ہوتا کہ ہم اپنی انڈسٹری کو ڈیولیپ کریں ۔۔ پتلے جلوا لو بس ہم سے ۔۔ اور نہ ہم اس کی تحقیق کریں گے کہ ایکٹرس یا ایکٹرز تو چھوٹی چیز ہوتا ہے ۔ بی سی ہمارے رائٹرز تک وہاں جا بیٹھے ۔۔ کیوں ؟؟ کیا اغوا کیا تھا انہیں ۔۔ ہیں ۔؟ نہیں بلکہ آپ نے قدر نہیں کی ۔۔ بس اتنی بات ہے اور رہی بات انو راگ کی تو سر جی کی ایک فلم آنے والی ہے بلکہ آگئی ہے رامن راگھو ۔۔ جو کہ بھارت کے ایک سیرئل کلر پر مبنی ہے ۔۔ اور تو اور شاید ویراپن ڈاکو پر بھی کچھ بنا رہا ہے انڈیا یا بنا لیا ہے ۔۔ مطلب ۔ شٹ ۔۔ اور ہم یہاں ساڑھے سات سو کروڑ کے سوال کی _ _ _ میں گھسے ہوئے ہیں ۔۔ہمارے پاس انور مقصود ہے ماں کی آنکھ ۔۔ ہم پھر بھی یہاں اسکرین پر عورتیں نچوا رہے ہیں ہمارے پاس آئی ایس پی آر ہے (کوالٹی کے معاملے میں )ہم پھر بھی مارننگ شو شو میں شادیاں کروا رہے ہیں ۔۔ ابے انو راگ کیشپ کی ایک ایک فلم رئیل لائف بیسڈ ہے ۔۔ آپ کے ہاں ۔ کتنے واقعات ہیں ۔ گنوائوں شروع کرتے ہیں ۔۔ نوے کی دہائے کے لرزہ خیز سیرئیل کلر “جاوید اقبال ” سے، رامن راگھوکچھ نہیں ہے اس کیس کے آگے ۔۔ ماں کی آنکھ ہم کیوں اپنا ماضی بھولتے ہیں ۔۔ اور انڈیا کیوں اپنے ماضی کو کرید کرید کر فلمیں نکال رہا ہے ۔۔ شٹ یار ۔۔ لعنت ہے ہم پر بحیثیت فلم بین اور بحیثیت فلم میکر ۔۔ بہت کچھ ہے مزید لکھنے کو لیکن ۔۔ کیا کریِں ۔۔ nn جی بہلانے کو غالب یہ سلطان اچھا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.