کل جیو اور آج ایکسپریس نے برہان وانی کی شہادت پر نیوز رپورٹس پیش کردیں، زید حامد سہی کہا ہے یہ انفارمیشن وار ہے ۔۔ پرسوں تک صرف سوشل میڈیا پر چیخنے والی خبر آج مین اسٹریم میڈیا میں شامل ہوگئی ، شکریہ جیو ، شکریہ ایکسپریس ، شکریہ جماعتیو ، شکریہ مارک زکر برگ ، شکریہ کے الیکٹرک ، شکریہ پی ٹی سی ایل ، شکریہ کنیکٹ کمیونیکیشن ۔

اترك رد