پوسٹ – 2016-07-11

بڑی لش بات پتا چلی ہے کل nnوہ یہ کہ ہمارے سیاسی طلاق یافتہ مولوی کسی ایک ایشو پر آدھے ایک سائیڈ پر لگ جاتے ہیں اور آدھے دوسری سائیڈ پر پھر جب ایک طرف کا پلڑا بھاری ہوجاتا ہے تو یہ امیر کی ماموری کا ناٹک کر کے وہاں چل پڑتے ہیں جہاں پبلک زیادہ ہوتی ہے ۔۔ افسوس ان راندہ درگاہوں پر ۔۔ کہتے ہیں ابلیس کے پاس بھِی بہت علم تھا اور اپنی غلطی پر غرور بھی لیکن تقوے کی الٹیاں وہ تمام فرشتوں پر کرگیا یہی حال ان “بیچارے” مولویوں کا ہے ۔nnاچھا میں نے نوٹ نہیں کیا ہے ۔ بس کسی نے میسج کیا تھا کہ ایدھی والے معاملے پر ان کی تھوتھنیوں کا رخ دیکھ لو آدھے ایک طرف لگے ہوئے ہیں آدھے دوسری طرف۔nnمیں اب خود سے نوٹ کرنا شروع کروں گا ۔ nآپ بھی اس اسٹیٹس پر یقین کئے بغیر اپنے مشاہدے کو کام میں لائیں ۔۔ اور پھر اپنے تجربے ے آگاہ کریں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.