پوسٹ – 2016-07-09

ویسے تو مجھے واٹس ایپ اور فیس بک پر مسسج سین کر کے بھی سامنے والے کو دھوکہ دینا آگیا ہے کہ سین نہیں ہوا۔۔ ہو سکتا ہے آپ کو بھِی آتا ہو۔ لیکن یہ سین کر کے ریپلائی نہ کرنے والی بے غیرتی نہیں کروں گا کبھی ، بات نہیں کرنی ہوگی صاف بول دوں گا۔۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں نا “اگنور کردو ” ان میں فیس کرنے کی ہمت نہیں ہوتی ۔ ایسے لوگ وہی ہوتے ہیں کہ یار کہیں ایکسیڈینٹ نہ ہوجائے اس لیے گاڑی ہی نہیں چلاتے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.