پوسٹ – 2016-07-09

جو ڈاڑھی والے سیاسی ڈسکو مولوی ایدھی کے جنازے میں نہیں جا سکے یا جن کو توفیق نہیں ہو یا جو جانا نہیں چاہتے ۔۔ وہ ایک نظر ٹی وی پر ڈالیں اور اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کہ یہ جنازہ کسی غیر مقلد کا ہے ؟ nnجنازوں کی تعداد پر لاجک نہیں دے رہا ۔۔ لوگوں کے تاثرات کی بات کر رہا ہوں ۔۔ یہ لوگ عجیب ہیں بس اتنے عجیب کہ خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.