زیادہ سوچنے سے دماغ گھس جاتا ہے ۔۔ چہرے پر کرختگی آجاتی ہے ۔۔ بندہ سافٹ نہیں رہ پاتا ۔۔ تو اسی لیے پھر یہ لڑکیاں ، خوبصورت بھی ہوتی ہیں اور نرم دل بھی ۔۔ ہم ہم ہم کیوں کہ دماغ تو ہوتا ہی نہیں ۔۔ پھر سوچنا تو دور کی بات۔ ان کی سوچ بس اتنی ہوتی ہے ، nفلانی کی دوست کی بھابھی کی نند کی دیورانی نے ۔۔ یہ بول دیا ، اس نے وہ ڈریس کیوں پہن لیا ۔۔ بیچاریاں ۔۔ قابل رحم مخلوق

اترك رد