پوسٹ – 2016-07-08

جو لوگ اپنی نیکیاں چھپاتے ہیں ان کے بارے سوچتے ہوئے اگر آپ یہ شعر سنیں nnآپ ہی اپنا پردہ ہو
تم اک گورکھ دھندا ہو nnیہ الگ بات ہے کہ یہ شعر خدا کو مخاطب کر کے کہا گیا ہے لیکن دیکھا جائے تو نیککی توفیقی اور نیک روح کس کا امر ہوتی ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.