ایک بہت ہی با اخلاق قسم کی شخصیت سے قادیانیوں اور اس طرح کے ٹاپکس پر بات ہوئی کہ ان کے سہولت کار وغیرہ انسانیت کے نام پر کلین چٹ دے رہے ہیں وغیرہ وغیرہ ان سے دلیل سے بات کی جائے یا نہیں ۔۔ اب ان اخلاق یافتہ محترمہ کا جواب سنیں ۔nn”سوشل میڈیا کی دنیا میں ان موضوعات کو لے کر “ethics ” یا کسی “code of conduct” کو فالو کرنے والا بے وقوف ہے ۔ یہ قادیانی اور ملحد یہ ماننے والے نسلیں یہ نہیں یہ مناظرہ سیکھنے کی نہیں جیتنے کی نیت سے کرتے ہیں ۔۔ تو ان کو اور خصوصا ان کے سہولت کاروں کو جو دوستیاں نبھانے کی خاطر ان کے ہمقدم ، ساتھی ، ٹچ ، آلویز ، ٹرسٹ اور ہم سفر بنے ہوئے ہیں ۔۔ ان کو nip the evil in the bud کرو چاہئے ان کے اکاوئنٹس کو جلادینے کی نوبت آجائے ۔ یہ مکالمے کا دروازہ کھلنا ہی نہیں چاہئے ۔۔ کجا یہ کہ آپ کی بات بھی سنو۔”

اترك رد