پوسٹ – 2016-07-06

سنا ہے کہ کوے کو پرندوں کا بدمعاش سمجھا جاتا ہے اور وہ ہوتا بھی ہے ۔۔ nصحافی ریاست کا ستون نہیں بلکہ فتوربنتے جارہے ہیں ۔۔ ان کی مثال بھی کوے کی سی ہوگئی ہے ۔ روٹی روزی کے لیے دوسروں کے گھونسلے میں ہاتھ مار کے ان کے انڈے ٹٹولنا اور ان کے کسی کوے کو کچھ کہہ دیا جائے تو کائیں کائِیں کر کے اپنے آپ کو ابابیل ثابت کرنے لگ جاتے ہیں اور سامنے والے کو ابرہہہ کا لشکر۔۔مارشل لا کی برائیاں اپنی جگہ لیکن کچھ صحافیوں کی حرکتوں کی بنا پر صحافت اس قدر رذیل ہو چکی ہے کوئی کرپٹ سے کرپٹ فوجی بھِی انکو کوڑے لگائے تو افسوس نہیں ہوتا۔ حالانکہ بول والوں پر کافی رحم آیا تھا۔۔ صرف انسیانیت کے ناطے ۔۔،صحافت اور آزادی اظہار کی خاطر نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.