پوسٹ – 2016-07-02

مشکل اردو لکھنے والے نو دولتئے ٹائپ بلاگرز بیچارے ایک دوسرے کو اپنی تحریریں پڑھا پڑھا کر خوش ہوتے رہتے ہیں ۔۔ کیوں کہ مجھ جیسے جاہلوں کو تو یہ اردوئے معلی سمجھ ہی نہیں آتی ۔۔۔ ان لوگوں کا وہی حساب ہے ۔۔ تو مری کھجا میں تری کھجاتا ہوں
اب آپ بتائیں ۔۔ زیادہ مزا کس میں ہے ؟ ارے نہیں وہ کس نہیں ۔ بلکہ یہ کسnnمن ترا حاجی بگویم، تُو مرا ملا بگو – یہ زیادہ مزے دار ہے nیا پھر تو مری کھجا میں تری کھجاتا ہوں ابے لکھاری بننے سے پہلے انسان دے پتر تو بن جاو ۔۔۔۔ تم اک گورکھ دھندہ ہو ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.