عید کے دنوں میں یہ پانچوں فلمیں ترتیب وار دیکھیں nاس کے فلسفے سے آپ کی ہوا خشک ہوجائے گی ۔۔nnہاں یہ الگ بات ہے کہ ضروری نہیں کہ ہر اچھی اور تخلیقی چیز درست بھی ہو ۔۔ اگر پہلے دیکھی ہوئی ہے ۔۔ تو پھر دیکھیں ۔ بڑا کمال بندہ ہے جس نے Dr. Hannibal Lecter کا کردار تخلیق کیا ہے ۔۔اور انتھونی ہاپکنز کو پھر آپ کی سوچ ہے کہ قدرت نے پرفارمنگ آرٹس کی کس لیول کی صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔۔nnآخری بات : اس کی ہر فلم کا unrated ورژن دیکھا زیادہ مزا آئے گا

اترك رد