پوسٹ – 2016-07-01

عشق میں جیت کے آنے کے لیے کافی ہوں nمیں نہتا ہی زمانے کے لیے کافی ہوں nnصرف اک بار مری نیند کا یہ جال کٹے
جاگ جاوں تو جگانے کے لیے کافی ہوں nnہر حقیقت کو مری خواب سمجھنے والے nمیں تری نیند اڑانے کے لیے کافی ہوں nnاک اخبار ہوں اوقات ہی کیا مری مگرn شہر میں آگ لگانے کے لیے کافی ہوں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.