پوسٹ – 2016-07-01

عید کے بعد کس کس کے پاس ٹائم ہے ۔۔رامن راگھو کا اچھا پرنٹ آنے والا ہے ۔۔ چائے سٹا پارٹی کرتے ہیں ۔۔ کوشش کروں گا پروجیکٹر ہوجائے ۔۔ نہیں بھی ہوا تو چھوٹی اسکرین پر انوراگ کیشپ اور نوازالدین کا بڑا ششکا دیکھنے کا پروگرام بناو۔۔
nیہ دعوت عام ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.