پوسٹ – 2016-07-01

محلے میں ایک گرین کلر کے آدمی نے ۔۔ اپنی بیوی کو تقریبا دس مرتبہ طلاق دی ۔۔ یعنی ایک ہی جھٹکے میں تین نکاح فارغ کردیئے ۔ پھر احساس ہوا۔۔ کہ دادا لگ گئے لہسن وغیرہ وغیرہ ۔۔ بھاگے بھاگے ۔۔ گئے ۔۔ مولوی کے پاوں پکڑے کہ بچے چھوٹے ہیں غلطی ہوگئی ۔۔ مولانا کے الفاظ nn”ایک شفٹ میں جتنی بھی طلاقیں دو ایک ہی گنی جائے گی “nnنوٹ: اب ایسے مولوی اگر کسی بھی طرح سے حمزہ عباسی کے ایشو کو پروٹیکٹ کریں ۔۔تو اندازہ کرلیں ۔۔ یہ کیا سین ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.