پوسٹ – 2016-07-01

بھائی آپ کو اختیار تھا آپ نے بات کی ۔۔ nپیمرا کو اختیار تھا اس نے بین لگادیا۔۔ آپ ہوتے کون ہو پیمرا کو ڈکٹیٹ کرنے والے nآپ نے اپنی ویڈیو میں یہ کہا۔۔ کس حیثیت میں آپ کو برا بھلا کہا گیا۔۔ تو سر جی ۔ جس حیثیت میں آپ نے قادیانیوں کو باریکی سے مظلوم ثابت کرنے کی بات کی اسی حیثیت میں ۔۔ آپ کے ساتھ پبلک نے وہ کردیا۔ جس پر آپ اب بیٹھے رو رہے ہو ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.