پوسٹ – 2016-07-01

بھائی کوئی قادیانی فارغ گھوم رہا ہے ؟ یا کوئی لبرل بے بی ۔۔ nچلو آو آج مل کر کسی چائے کے ہوٹل پر blasphemy blasphemy کھیلتے ہیں ۔۔ ہمت کرو اپنے حق کا پرچار کرو۔۔ میں تمھارا ساتھ دوں گا۔ بس شرط یہ ہے کہ اپنی دعوت و تبلیغ فیس بک سے نکل کر ذرا پبلک کرو۔۔ دیکھو میں اپنی جان داو پر لگا رہا ہوں میں قادیانی نہیں ہوں لیکن اگر کسی نے پن نکال کر جیکٹ پھاڑ دی تو میری بھی پھٹ جائے گی ۔۔ لیکن چلو خیر ہے ۔۔ آو چلتے ہیں آج افطاری کے بعد۔۔ کسی ہوٹل پر۔۔ کھل کر اینٹی پاکستان اور اینٹی اسلام بات کریں گے۔۔ ذرا سامنے تو آو تمھیں مکالمے اور پاک ٹی ہاوس والا ماحول یاد کراوتے ہیں یہ کیا چوہوں کی طرح چھپ چھپ کر فیس بک کر سوالات سوالات کھیلنا۔۔ کھلے میں آو ذرا اور ہاں لڑکیوں کو پٹا کر لکھاری بننے والا کوئی فرنود زدہ بھی گھوم رہا ہو تو ضرور ملے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.