پوسٹ – 2016-07-01

پوری نیوز پڑھنا ۔۔ یہ نقصان ہوتا ہے ۔۔ جب ایک فیلڈ کاماہر دوسری فیلڈ میں گھس کر انگلی کرے عرفان خان میرا فیورٹ ایکٹر ہے لیکن ان صاحب کو چاہئے کہ یہ کم از کم اتنا اسلام پڑھ لیں کہ ان کو محرم اور عید الضحی میں فرق محسوس ہوجائے ۔۔ عرفان خان کہتے ہیں ۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ رمضان میں روزے کے بجائے خود احتسابی پر زور دینا چاہے ۔۔ انکل آپ سے ایسی غیر منطقی بات کی امید نہیں تھی۔۔ بھائِ صاحب ۔۔ روزہ تو بذات خود خود احتسابی کا نام ہے ۔۔ باقی نیوز میں پڑھ لیں ۔۔ افسوس ہوا قسم سے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.