تعصب برطرف ، سنا ہے قیام پاکستان کے وقت جب جعلی کلیم داخل کیئے جا رہے تھے اس وقت بہت سے قسائیوں نے بھی اعلان کیا تھا کہ آج سے ہم بھی سید ہیں ۔۔۔ یہ مشرف لگتا ہے ویسا ہی کیس ہے ۔۔ قریشی بھائیوں سے معذرت ہماری ایک کلاس فیلو ہوا کرتی تھی ۔۔ آپ سمجھیں اس کا نام ہما تھا اور پورا نام ہما قریشی ہم لوگ اکثر پوچھا کرتے تھے آپ کی کاسٹ کیا ہے ۔۔ وہ فخر سے کہتی تھی ہم قریشی ہوتے ہیں ۔۔ تو لڑکے یہ کہا کرتے تھے n”کون سے قریشی ؟ بڑے گوشت کے یا چھوٹے گوشت کے ؟ ۔۔۔ بات اگر نسلی فخر پر گئی تو سارے پنجابی بلکہ اکثر پنجابی سکھوں کی اولاد نکلیں گے ۔۔ اس لیے یہ کیس نہ کھولو ۔۔nnنوٹ: ہما قریشی کا نام میں صرف قریشی اصل ہے ، اس کا نام میں نے پلے سے ڈالا ہے ۔ کیوں کہ بندی اچھی تھِی اور دوست بھی ۔۔

اترك رد