یوں تو محبت نہیں ہوتی
یوں تو محبت نہیں ہوتی ، nفاصلے ہوں ہم سفر، nکرب ہو منزل nانا کی عداوت نہیں ہوتی nیوں تو محبت نہیں ہوتی
شناسائی ہو بے چہرہ nجنگ ہو بے مہرہ nجب جذبات میں بغاوت نہیں ہوتی nیوں تو محبت نہیں ہوتی
بے کلی کو ہو اطمینان nنہ ہو پھر کوئی امتحان nدرد کی معیت نہیں ہوتی nعشق میں وصیت نہیں ہوتی nیوں تو محبت نہیں ہوتی nیوں تو محبت نہیں ہوتی
پوسٹ – 2016-06-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد